the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وادی کشمیر میں شہری ہلاکتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے اور منگل کو سیکورٹی فورسز کی احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے دو تازہ واقعات میں 5 عام شہری ہلاک جبکہ ڈیڑھ درجن دیگر زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے یہ تازہ واقعات وسطی کشمیر کے



ضلع بڈگام اور جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں رونما ہوئے ہیں۔

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی احتجاجی مظاہرین پر مبینہ طور پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 4 عام شہری ہلاک جبکہ 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.